جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلہ میں ین اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلہ میں ین اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ

ٹوکیو (نیو زڈیسک) ایشیائی کی مرکزی فوریکس مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے 6 دوسری بڑی کرنسیوں کو استحکام حاصل رہا۔ ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ گھٹ کر 113.88جاپانی ین رہی جبکہ یورو کی شرح تبادلہ اضافے کےساتھ 1.1043ڈالر رہی۔آسٹریلین ڈالر 0.7444 امریکی ڈالر میں ٹریڈ ہوا۔