جمعرات‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2024 

مختلف افراد کو آرامکو کی47.4 ارب ریال کے شیئرز فروخت ،اداروں کا مرحلہ جاری

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

مختلف افراد کو آرامکو کی47.4 ارب ریال کے شیئرز فروخت ،اداروں کا مرحلہ جاری

ریاض(آن لائن)سرمایہ کاری مینجمنٹ کمپنی سامبا کیپیٹل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی آرامکو نے 47.4 ارب ریال مالیت کے 1.5ارب شیئرز مختلف افراد کو فروخت کردیے ہیں،آرامکو نے افراد اور اداروں کے لیے سعودی مارکیٹ میں شیئرز کے الگ الگ کوٹے مقرر کیے تھے۔ پہلے مرحلے میں اندرون ملک شیئرز فروخت کرنے کا پروگرام… Continue 23reading مختلف افراد کو آرامکو کی47.4 ارب ریال کے شیئرز فروخت ،اداروں کا مرحلہ جاری

دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو کا سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو کا سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے اعلان

ریاض(این این آئی)دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو نے سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے اپنی آئی پی او لانے کی تصدیق کی ہے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی ابتدائی عوامی پیش کش ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کمپنی سعودی عرب کے شاہی خاندان کی ملکیت ہے۔ اور وہ سرمایہ… Continue 23reading دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو کا سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے اعلان

سعودی عرب ، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے سربراہ یاسرالرمیان آرامکو کے نئے چیئرمین مقرر

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب ، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے سربراہ یاسرالرمیان آرامکو کے نئے چیئرمین مقرر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح دنیا کی بڑی تیل کمپنی آرامکو کے چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے اور ان کی جگہ سرکاری سرمایہ کاری فنڈ کے سربراہ یاسرالرمیان کو نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خالد الفالح نے ایک ٹویٹ میں ان کے تقرر کی اطلاع دی… Continue 23reading سعودی عرب ، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے سربراہ یاسرالرمیان آرامکو کے نئے چیئرمین مقرر

آرامکو نے حملے سے متاثرہ تیل پائپ لائن مرمت کرکے تیل کی فراہمی بحال کردی

datetime 17  مئی‬‮  2019

آرامکو نے حملے سے متاثرہ تیل پائپ لائن مرمت کرکے تیل کی فراہمی بحال کردی

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کی پٹرولیم کمپنی آرامکو نے ایران نواز حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں متاثر ہونے والی تیل پائپ لائن کی مرمت کے بعد تیل کی فراہمی بحال کر دی ہے۔ کمپنی کے ایک سینیئرعہدیدار نے بتایا کہ حملے کے بعد مرکزی تیل پائپ لائن سے تیل کی سپلائی صرف دو… Continue 23reading آرامکو نے حملے سے متاثرہ تیل پائپ لائن مرمت کرکے تیل کی فراہمی بحال کردی

سعودی عرب کے تیل ذخائر میں حیران کن اضافہ بڑھ کر کتنے ارب بیرل تک پہنچ گئے، دنیا سعودی تیل ہی زیادہ کیوں خریدتی ہے؟ حیرت انگیز خصوصیات سامنے آگئیں

datetime 10  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب کے تیل ذخائر میں حیران کن اضافہ بڑھ کر کتنے ارب بیرل تک پہنچ گئے، دنیا سعودی تیل ہی زیادہ کیوں خریدتی ہے؟ حیرت انگیز خصوصیات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے 30برس میں پہلی بار پٹرول ذخائر میں اضافہ، ذخائر 266ارب بیرل تک پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 30برس مین پہلی بار اپنے پٹرول ذخائر میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کےتیل ذخائر266ارب بیرل تک پہنچ گئے۔سعودی عرب کےگیس ذخائر میں 17ٹریلین مکعب فٹ کا… Continue 23reading سعودی عرب کے تیل ذخائر میں حیران کن اضافہ بڑھ کر کتنے ارب بیرل تک پہنچ گئے، دنیا سعودی تیل ہی زیادہ کیوں خریدتی ہے؟ حیرت انگیز خصوصیات سامنے آگئیں