پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی تک رسائی مانگ لی
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ سامنے آنے والے حقائق افغان سفیر کی صاحبزادی کے بیان کے مطابق نہیں،امید ہے کہ افغانستان کی حکومت جلد ازجلد مطلوبہ معلومات اور رسائی فراہم کرے گی۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ افغانستان کی وزارت خارجہ کا… Continue 23reading پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی تک رسائی مانگ لی