پشاور(این این آئی)کورونا وائرس کی ہنگامی صورتحال میں خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع سے سرکاری افسران غائب ہوگئے جس پر چیف سیکرٹری نے محکمہ صحت اور دیگر ضروری محکموں کے افسران کی غیرحاضری کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی ے مطابق حکام کی جانب سے لازمی سروس ایکٹ کے تحت ...