fbpx
تازہ تر ین :

اضافی اخراجات

اربوں روپے کے ایسے اخراجات کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھل جائیں،ہوشربا انکشافات

  ہفتہ‬‮ 12 جون‬‮ 2021  |  10:45
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ضمنی گرانٹ کے نام پر دفاعی حکام اور صوبائی حکومتوں کے وی وی آئی پی طیارے اور ہیلی کاپٹرز کی مرمت ، ثالثی کیلئے بین الاقوامی مقدمات کے اخراجات، سپریم کورٹ کے ججوں کی رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش اور مرمت، مختلف شہروں ...