ایمن خان ماہرہ خان سے آگے نکل گئیں
لاہور (آن لائن) اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے کا ریکارڈ بناتے ہوئے ماہرہ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا شمار سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپس میں ہوتا ہے۔ پاکستان میں اب تک ماہرہ خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز… Continue 23reading ایمن خان ماہرہ خان سے آگے نکل گئیں