اہم اسلامی ملک کے حملے میں داعش سربراہ ابوبکرالبغدادی ہلاک،دہشت گردوں کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے سربراہ کوایک فضائی حملے میں ہلاک کردیاگیاہے ۔شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ، داعش کا گڑھ سمجھے جانیوالے الرقہ کے علاقے میں ہفتے کو رات بھر بمباری کی گئی جس میں داعش کاسربراہ ابوبکربغدادی ماراگیاتاہم کسی اورذریعے نے ابوبکربغدادی کی ہلاکت کی تصدیق ابھی تک نہیں کی ہے ۔واضح رہے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے حملے میں داعش سربراہ ابوبکرالبغدادی ہلاک،دہشت گردوں کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی