چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج لاہور میں مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی
لاہور( این این آئی)چینی موبائل کمپنی ائیر لنک کمیونیکیشن آج سے لاہور میں شیائو می سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کرے گی ۔ اس سلسلہ میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں موبائل ڈیوائس مینو فیکچرننگ یونٹ کا افتتاح کیا جائے گا۔یونٹ کے لگنے سے سالانہ فروخت میں… Continue 23reading چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج لاہور میں مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی