اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مشرفی مرتضیٰ نے زیر و نمبر کی شرٹ پہننے سے متعلق راز افشا کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلہٹ(آئی این پی) مشرفی مرتضی نے زیرو نمبر کی جرسی زیب تن کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔مشرفی مرتضی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے زیرو نمبر کی جرسی زیب تن کی، شائقین کرکٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے پس پردہ محرکات جاننے کی کوشش شروع کر دی۔ اب بنگلہ دیشی پیسر نے خود ہی اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔

آل رائونڈر نے بتایا کہ سابق جنوبی افریقی بیٹسمین ہرشل گبز نے ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ ڈبل زیرو کا مطلب نئی شروعات ہوتا ہے۔ لہذا میں نے اس بار زیرو نمبر چن کر نیا آغاز کرنا چاہا ہے۔واضح رہے کہ مشرفی نے گذشتہ دنوں راجشاہی کنگز کیخلاف عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 18رنز دے کرایک وکٹ لی تھی، ان کی ٹیم نے یہ مقابلہ بھی جیت لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…