ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھیڑیوں کاجلوس

datetime 21  مارچ‬‮  2017

بھیڑیوں کاجلوس

بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں انہیں گھروں میں قید کر رکھا گیا ہے ایک بکری نے جب یہ آواز سنی تو دوسری بکریوں سے کہا کہ سنو سنو !ہمارے حق میں جلوس نکالے جا رہے ہیں چلو ہم بھی نکلتے… Continue 23reading بھیڑیوں کاجلوس

حضورﷺ کاحکم

datetime 21  مارچ‬‮  2017

حضورﷺ کاحکم

حضرت ابوجندل رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکہ میں مسلمان ہوگئے تھے۔ قریش نے انہیں قید کر رکھا تھا، صلح حدیبیہ کے موقع پر وہ موقع پا کر زنجیروں سمیت ہی بھاگ کر لشکر اسلامی میں پہنچ گئے،سہیل جو کہ قریش کا وکیل تھا اس نے کہا : اے محمدﷺ ! معاہدے کے مطابق ابوجندل کو… Continue 23reading حضورﷺ کاحکم

چھوٹی مصیبت بڑی مصیبت سے بچاتی ہے

datetime 21  مارچ‬‮  2017

چھوٹی مصیبت بڑی مصیبت سے بچاتی ہے

دنیا میں ہر حکمران کے مشیر ہوتے ہیں‘ یہ مشیر مختلف مسائل کے حل کیلئے حکمران کو مشورے دیتے ہیں‘ دنیا کے سب سے اچھے مشیر مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کے پاس تھے‘ ان کی تعداد 9 تھی اور یہ لوگ اس وجہ سے نورتن کہلاتے ہیں‘ یہ اپنے اپنے شعبے کے انتہائی ذہین… Continue 23reading چھوٹی مصیبت بڑی مصیبت سے بچاتی ہے

حج اکبر

datetime 21  مارچ‬‮  2017

حج اکبر

وہ نائب قاصد تھا‘ پوسٹل سروس کے چیئرمین کے دفتر پر کام کرتا تھا‘ وہ صاحب کی فائلیں ڈی جی کے آفس لے کر جاتا تھا‘ فائلیں وہاں سے اکاؤنٹس برانچ جاتی تھیں اور پھران فائلوں کو واپس چیئرمین آفس لانا بھی اس کی ذمہ داری تھی‘ بندہ محمد بشیر کی ذمہ داریاں یہیں تک… Continue 23reading حج اکبر

ایک روٹی کی برکت

datetime 21  مارچ‬‮  2017

ایک روٹی کی برکت

حضرت سیدنا ابو بردہ ؒ فرماتے ہیں:”جب حضرت سید نا ابو موسیٰ ؒ کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ نے اپنے تمام بیٹوں کو اپنے پاس بلاکر فرمایا:” میں تمہیں صاحب الرغیف (یعنی روٹی والے) کا قصہ سناتا ہوں ، اسے ہمیشہ یاد رکھنا،پھرفرمایا:”ایک عابد شخص اپنی جھو نپڑی میں لوگو ں سے… Continue 23reading ایک روٹی کی برکت

عورت کے بغیر گھر

datetime 21  مارچ‬‮  2017

عورت کے بغیر گھر

ایک دن جب میں دوپہر میں آفس سے گھر لوٹا تو گھر کی حالت دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔ باہر میرے تینوں بچے کیچڑ میں لت پت اپنے رات کے کپڑوں میں ملبوس چھلانگیں لگا رہے تھے۔ پورا لان باہر گندے مندے ڈبوں سے بھرا پڑا تھا۔ کہیں کھلونوں کے خالی ڈنے، کہیں جوتوں… Continue 23reading عورت کے بغیر گھر

پری سے پوچھا وہ مچھلی کیسے بنی

datetime 21  مارچ‬‮  2017

پری سے پوچھا وہ مچھلی کیسے بنی

بہت زمانے کی بات ہے کہ ایک گاؤں میں میاں بیوی رہتے تھے ، وہ دونوں بہت غریب تھے ، یہاں تک کہ ان کے پاس کھانے کو کچھ نہ تھا لیکن خوش قسمتی سے ان لوگوں کے جھونپڑی نما گھر کے سامنے ایک تالاب تھا جس میں مچھلیاں تھیں ،وہ آدمی روزدو، تین مچھلیاں… Continue 23reading پری سے پوچھا وہ مچھلی کیسے بنی

ٹیوشن فیس

datetime 21  مارچ‬‮  2017

ٹیوشن فیس

میرابڑا بیٹاچونکہ پڑھائی کے معاملے میں بہت اچھا جارہا ہے اس لیے طے پایا کہ اسے مزید ’’ارسطو‘‘ بنایا جائے اور ٹیوشن رکھی جائے۔میں نے دبا دبا سا احتجاج کیا کہ بچے کو کھیلنے کے لیے بھی کچھ ٹائم ملنا چاہیے‘ لیکن بیگم نے غصے سے دیکھا اور کڑک کر بولی ’’آپ تو چاہتے ہی… Continue 23reading ٹیوشن فیس

نصیحت

datetime 21  مارچ‬‮  2017

نصیحت

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ! ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺱ ﺷﯿﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﻟﻮﮒ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ! ﺍﺏ ﮐﯿﺎ… Continue 23reading نصیحت

1 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 929