اگر کامیابی چاہیے تو یہ سب کرنا چھوڑ دو
اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کو ذرا بھی تاخیر سے مت کرو۔ جو کام کرنا ہو اسی وقت کرو۔ سستی اور کاہلی سے حد درجہ بچنے کی کوشش کرو ۔ متحرک رہو اور ہر کام کو وقت پر کرنے کو اپنا شعار بناؤ۔ نہ تو لوگوں کی تنقید پر کان دھرو اور نہ ہی دوسرے لوگوں… Continue 23reading اگر کامیابی چاہیے تو یہ سب کرنا چھوڑ دو











































