جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

وضوں کے ذریعے غربت اور تنگدستی دور کرنے وہ انتہائی آسان طریقے جو نبی کریم ؐ نے اپنے صحابی کو بتائے 

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ سارادن وضوکرتے ہیں کیوں نہ وضو کے ان لمحوں کو موثربنائیں۔ یعنی وضو اتنا بڑا عمل توہے۔ آقاﷺ کی بارگاہ میں ایک شخص حاضرہوا اورعرض کی یارسول اللہ ﷺ گھرفقروفاقہ ہے کچھ بھی نہیں ہے۔حضورپاک ﷺ نے فرمایا توہروقت باوضو رہاکرو۔

یعنی وضو اتنا بڑاعمل ہے جس سے اتنے بڑے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ اس نے اس بات کو مانا اوروضاحت نہیں کی اوروہ ہروقت باوضو رہنے لگا اورکچھ عرصے کے بعدحاضرہوا اورکہااللہ نے اتنا دیاہے کہ اب پڑوسیوں کوبھی کھلاتاہوں،اب ہم جب وضو کے لیے جارہے تودل میں فوراخیال آئے کہ اس وضوکوموثربنانا ہے۔ پانی ،وضوکاموقع، وضو کاوقت، میسرتوہومگرمیں نے اس کو موثربنانا ہے اس کوکاراامد بنانا ہے۔ کیش کرنا ہے اورپھرعیش کرناہے۔ اب اس کوموثرکیسے بنائیں۔ کہتے ہیں جب بندہ وضو کرتے وقت بسم اللہ والحمدللہ پڑھتاہے جب تک وضو رہتاہے فرشتے بیشماراس کی نیکیاں لکھتے لکھتے تھک جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…