جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

سورۃیوسف ؑکی فضلیت کیا ہے ؟ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ یوسف کے فضائل ہر قسم کی حاجت، چاہے کسی بھی قسم کی ہو ،اور کسی بھی ضرورت کے لیے چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو سورہ یوسف کی تلاوت کرنا بہت اہم ہے اور اس سے انشاءاللہ آپ کی ہر ضرورت اور حاجت پوری ہو گی۔ اگر کوئی شخص اپنے

عہدے سے نکال دیا گیا ہو اور وہ چاہتا ہو کہ اس کو اس کی نوکری واپس مل جائے تو اس سورہ کی کثرت سے تلاوت کریں انشاءاللہ نوکری واپس مل جائے گی اگر کوئی غریب اور نادر ہو تو ، جس کا کوئی بھی ذریعہ نہ ہو تو اس کی تلاوت سے وہ مالدار ہو جائے گا جس شخص کو رزق کی تنگی ہو اس کو چاہیئے کہ اس سورہ کو 75 بار پڑھے اس کی برکت سے رزق میں فراخت ہو گی دولت اور مال ہاتھ آئے گا اس سورۃ کو اگر واسطے درد کے لکھ کر حاملہ خاتون کو پہنایا جائے اس کی برکت سے بچہ آسانی سے پیدا ہو گا اور جننے کے بعد جو عورت کو درد لاحق ہوتا ہے وہ بھی شدت سے نہ ہو گا مریض کے پاس پڑھنا فائدہ مند ہو گا اس سے بیماری دور کرنے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…