اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اللہم لک صمت، وعلی رزقک أفطرت اس دعا کے بارے میں احادیث میں اس کی کوئی صراحت نہیں ہے کہ یہ دعاء افطار کے بعد کی ہے یا پہلے کہ البتہ معمول یہ ہے کہ یہ دعا افطار کرنے سے پہلے افطار شروع کرتے وقت پڑھی جاتی ہے اور بظاہر یہی صحیح ہے،دعا کے الفاظ اگرچہ فعل ماضی کے ہیں، لیکن اس طرح کے موقعوں پر فعل ماضی کا

استعمال معروف ہے، نیز افطار کے بعد کی دعا دوسری ہے، یعنی: ذہب الظمأ، وابتلت العروق، وثبت الأجر ان شاء اللّٰہ۔ اس دعا کے بارے میں حضرت مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری رحمة اللہ علیہ نے صراحت کی ہے کہ یہ افطار کے بعد کی دعا ہے ۔رمضان کا مہینہ محض قبولیت کا مہینہ مانا جاتا ہے ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو ایسے وظیفے بتائیں جائے جن سے نہ صرف آپ کی پریشانیاں دور ہو بلکہ آپ کی دلی تمنا بھی پوری ہو جائے آج ہم آپ کی خدمت میں افطار سے کچھ دیر پہلے کا حیرت انگیز وظیفہ لے کے آئے ہیں افطار سے کچھ دیر پہلے تو ہم سب ہی دعاوں کا اہتمام کرتے ہیں اور افطار سے پہلے کا وقت بہت قیمتی ہے یہ عمل کوئی معمولی عمل نہیں ہے بلکہ جو لوگ اس عمل کو اپناتے ہیں انہیں خوشیاں ، مال ودولت ، رزق ، بیٹے ، بیٹیاں ، دیدار مصطفیٌ جو آپ مانگ سکتے ہیں آپ اس عمل کو کر کے مانگ لیں ہم آپ کو عمل بتاتے ہیں عمل یہ ہے کہ آپ ے افطاری سے 10 منٹ پہلے سورہ المائدہ کی آیت نمبر 114 کو 7 یا ۱۱ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے جو دعا مانگنی ہے مانگے اس عمل کو آپ نے اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے اس عمل سے آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی آپ نے روزانہ فجر ہی کی نماز کے بعد بہتر مرتبہ ان چاروں ناموں کا ورد کرنا ہے اور اول و آخر درود پاک لازمی پڑھنا ہے اس عمل کو اگر آپ اپنا معمول بنالیتے ہیں تو پھر آپ کی ہر طرح کے نقصان سے حفاظت ہوگی۔اور ہرطرح کی آفات چاہے آسمانی ہوں یا زمینی ان سے اللہ تعالیٰ آپ کو محفوظ فرمائے گا اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کا تیسرا جو فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ

آپ کو اس عمل کی برکت سے ایسی جگہ سے فائدہ ہوگا جہاں سے آپ کا وہم و گمان بھی نہیں ہو گا اور اس عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے رات کے آخری پہر میں جسے ہم تہجد کا وقت کہتے ہیں۔ اس وقت میں ان چاروں ناموں کو صرف دس مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگ لینی ہے اس عمل کے ساتھ اگر تہجد کی نماز کی ادائیگی بھی کر لی جائے تو سونے پے سہاگا کاکام کرے گا یادرہے کہ ویسے بھی یہ وقت قبولیت کا وقت ہوتا ہے اور جب ان قبولیت کی گھڑیوں میں بندہ اپنے رب کو پکارتا ہے اور وہ بھی اس کے خاص ناموں کے ساتھ تو پھر اللہ تعالیٰ کی رحمت جوش میں آتی ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو ایسے ایسے فوائد دیتا ہے کہ انسان کی عقل بھی ان کو سوچ نہیں سکتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…