جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

والدین کی روحین کب گھر آ تی ہیں،وہ آکر کیا مانگتی ہیں ،حضرت علی ؓ نے ارشاد فرمایا:

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حضرت علی ؓ علم و حکمت اور دانائی کے کامل نمونہ تھے اور آپ ؓ کا خلافت کا ایک ایک لمحہ عدل و انصاف کا مظہر تھا آپ ؓ کی زندگی کو جس نے بھی مشعل ِ راہ بنا یا اس نے تقویٰ کی راہ اپنا لی اور دین و دنیا کے معا ملات میں کا میاب ہو گیا یہ بات کسی سے بھی چھپی ہو ئی نہیں کہ بچوں میں سب سے پہلے ایمان لا نے والے حضرت علی ؓ ہی تھے اور آپ کو

شروع سے ہی حضرت محمد ﷺ کی رفاقت نصیب ہو ئی حدیث میں آتا ہے کہ محمد ﷺ نے حضرت علی ؓ کے لیے علم میں اضافے کے لیے دعا فر ما ئی تھی اس لیے آپ سے کئی احادیث منقول ہیں۔ حضر ت علی ؓ کی دانائی اور علم و حکمت کی وجہ سے لوگ اکثر آپ سے مختلف چیزوں کے بارے میں جاننے کے لیے سوالات کیے کر تے تھے ایک دفعہ آپ ؓ سے روح کے گھر واپس لوٹنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ ؓ نے اس کا جواب بڑے دلائل کے ساتھ دیا جس سے یہ واضح ہو جا تا ہے کہ روح گھر میں آتی ہے یا نہیں اور اگر آ تی ہے تو کیوں آتی ہے اس بارے میں جاننے کے لیے آپ ہماری ان باتوں کو غور سے سنیے تا کہ ان معلو ماتی باتوں سے آپ کو بہت کچھ معلوم ہو سکے۔ حضرت علی ؓ کی محفل میں لوگ اکثر سوالات کیے کر تے تھے جو کہ مختلف موضوعات کے حوالے سے ہوا کر تے تھے کہتے ہیں۔ کہ ایک مر تبہ حضر ت علی ؓ مسجد میں بیٹھے ہو ئے تھے آپ ؓ کی محفل میں بہت سے لوگ بیٹھے ہو ئے تھے جن میں حضرت سلمان فارسی ؓ نے حضر ت علی ؓ سے سوال کیا کہ کیا ف و ت ہونے کے بعد بھی والدین کی روح گھر لوٹتی ہے؟ تو حضر ت علی ؓ نے فر ما یا اے سلمان جب والدین فوت ہو جا تے ہیں تو ان کی روحیں اپنے گھر اپنے بچوں کے پاس آ تی ہیں وہ اپنی اولاد سے فریاد کر تی ہیں اور وہ اپنی اولاد سے یہ سوال کر تی ہیں۔ کہ صدقات اور نیک اعمال کے ذریعے ان پر مہربانی کر یں وہ ان سے اپنے لیے دعاؤں کے لیے سوال کر تی ہیں تو اس پر سلمان فارسی ؓ نے

عرض کیا کہ اے علی ؓماں باپ کی روحیں کیوں واپس لوٹتی ہیں؟ تو اس پر حضر ت علی ؓ نے فر ما یا جب ماں باپ ف و ت ہو جا تے ہیں تو ان کا اپنا اعمال نامہ بند ہو جا تا ہے م ر نے کے بعد وہ اپنی اولاد اور رشتہ داروں کے محتاج ہو جا تے ہیں کہ ان کے نام پر کوئی صدقہ کر ے کوئی نیک عمل کر ے ایصالِ ثواب کر دے تا کہ ان کے دراجات بلند ہو سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…