جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہفتے میں آپ کسی بھی رات اس سورۃ مبارک کا وظیفہ کریں رزق کی بارش ہو گی ، اور تمام پریشانیاں دکھ ختم ہو جائیں گے

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں ہم آج آپ کو ایک ایسا پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیںاگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ دستی کا سامنا کررہے ہیںیا آپ بے روز گار ہیںآپ نے کافی جگہ جاب کیلئے اپلائی کیا اور آپ کو جاب نہیں مل رہی یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔آئے دن کوئی نہ کوئی آپ کو مالی پریشانی کا سامنا رہتا ہے تو آپ صرف سات راتیں یہ عمل کرنا ہے

انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے آپکو رزق کی جو بھی تنگ دستی ہے ۔آپ نے یہ عمل اس جگہ یعنی کہ اس کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی نہ ہوصرف آپ اکیلے ہی وہاں پر ہوں۔اگر سات راتوں میں سے آپ کی کوئی رات مِس ہوگا ئے تو آپ اس کو کسی اور بھی مکمل کر سکتے ہو۔آپ نے یہ عمل جمعرات کے دن سے شروع کرنا ہے اور سات راتیں یعنی کے بدھ تک یہ عمل کرنا ہے ۔آپ نے یہ عمل کسی بھی نماز کے بعد کرنا اور کوئی ایسا ٹائم رکھنا ہے کے ساتوں دن آپ اس ٹائم ہی یہ عمل کرسکیں۔تو آپ نے نماز پر ہی بیٹھ کر قبلہ کی طرف منہ کرکے جو بھی پریشانی ہے اس کو ذہن میں رکھ کے یہ عمل کرنا ہے۔کوشش کریں کہ یہ عمل رات کو کریں کیونکہ رات کو یہ عمل کرنے کی بہت زیادہ فضیلت ہوتی ہے ۔آپ نے سب سے پہلے اول و آخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔اس کے بعد آ پ نے نوے مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔سورة فاتحہ کو پڑھنے سے پہلے ہر مرتبہ آپ نے پہلے بسم اللہ پڑھنی ہے۔اور پھر اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کریں۔دوسرے دن آپ نے پھر اول و آخر دس دس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں اسی مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور پھر تیسرے دن آپ نے نو نو مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درمیان میں ستر مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے چوتھے دن آپ نے آٹھ آٹھ مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی اور درمیان میں ساٹھ مرتبہ آپ نے سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور پانچوے دن آپ نے اول و آخر سات سات مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں پچاس مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور آپ نے اسی طرح باقی دونوں سن بھی اسی طرح ایک بار درور اور دس مرتبہ سورة فاتح کم کرکے پڑھنی ہے۔اور آخر اللہ کے حضور رو کر دعا مانگنی ہے انشا ءاللہ آپ کی مشکل آسان ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…