جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی غم کے آنے پر یہ دعا پڑھیں ، سب غم دوراور  دل کو تسلی اور سکون نہ مل جائےگا

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک )اس دعا کو پڑھنے سے اللہ تعالی سب غموں کو خوشی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا ہماری امت کو سکھائی ہے ۔یہ بہت ہی اچھی اور مختصر سی دعا ہے ۔یہ عمل کرنا نہایت ہی مفید اور مجرب ہے ۔

آج کل ہماری امت بہت سے کاموں میں ڈوبی ہوئی ہے ۔اور وہ یہ دعا ہے ’’اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحُزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلاً اس کا ترجمہ مندرجہ ذیل ہے : ‘‘۔’’اے اللہ! کچھ آسان نہیں،مگر جسے تو آسان بنادے،اورتو غم کو جب چاہے،آسان بنادے‘‘۔(صحیح ابن حبان)۔ انشاء اللہ اس کو پڑھنے سے آپ کے سب غم دور ہو جائیں گے آپ کو غموں سے نجات مل جائے گی ۔ اس دعا کو تب تک پڑھیں جب تک آپ کے دل کو تسلی اور سکون نہ مل جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…