جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان کا سب سے بڑا عمل مو ت ایسی کہ کبھی حساب ہی نہیں ہو گا

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |
قیامت سے پہلے آخری رمضان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان کی عظمت و فضیلت یہ ہے کہ فرض ستر فرض کے برابر ہو جا تا ہے اور نفل فرض کے برابر ہو جا تا ہے اللہ جہ نم کے دروازوں کو بند کر دیتا ہے جنت کے دروازوں کو کھول دیتا ہے عرش اس کا پہلے آسمان پر آ جا تا ہے ۔ شیط ان سارے قید ہو جا تے ہیں ساری کا ئنات سمندر کی مچھلیاں اور زمین کی چیو نٹیاں روزہ رکھنے والوں کے لیے دعا کر تی ہیں ج

نت کو روزانہ روزے والوں کے لیے سجا یا جا تا ہے اور اللہ اس سے کہتا ہے میرے بندے آرہے ہیں تجھ میں ہمیشہ رہنے کے لیے۔ اللہ کی طرف سے چوبیس گھنٹے ایک اعلان ہو تا رہتا ہے کوئی بخشش مانگنے والا ہے کوئی توبہ کرنے والا ہے۔ کوئی معافی مانگنے والا ہے کوئی بھی سائل ہے جو بھی مانگے ایک فرشتہ اعلان کر تا ہے کہ نیکی کر نے والے آ گے بڑھ تجھے بشارت ہو دوسرا فرشتہ اعلان کر تا ہے کہ برائی کر نے والا بس کر اور واپس مُڑ تو میری نبی ﷺکا فر مان ہے اگر لوگوں کو رمضان کی قیمت کا اندازہ ہو جا ئے تو یہ تمنا کر تے کہ سارا سال ہی رمضان ہو تا۔ رمضان میں جو مر جا ئے اس کی بخشش ہو جا تی ہے اس کا حساب نہیں ہو تا۔ حساب نہیں ہو تا تو کسی نے پوچھا کہ بعد میں ہو تا ہے میں نے کہا اللہ تعالیٰ کوئی ہماری طرح ہے۔ اللہ تو رحیم و کریم ہے۔ ایک دفعہ چھوڑ دیا تو چھوڑ دیا ۔ ایسا نہیں ہے کہ ضمانت ختم ہو گئی ہے واپس آجا ؤ۔ جب اس نے ایک دفعہ کہا ۔ جاؤ ۔ تو مطلب ہے کہ جاؤ تو یہ بہت مبارک مہینہ ہے۔ پہلی تیاری کیا ہے کہ آج تک ہم سے جتنی خطائیں ہو ئیں کچھ زبان کی کوئی آنکھوں کی کوئی معاملات کی کوئی معاشرت کی ان سب سے ہم آج پہلی رات ہے توبہ کر یں دو بڑی مصیبتیں ایک غیبت ۔ ایک حسد ۔ تو ہم جتنے لوگ میری بات سن رہے ہیں ہم اپنے رمضان کی اتبدا ء کر رہے ہیں تو ان سب سے با ہر نکل آ ئیں۔ اللہ تعالیٰ کے نبی کہتے ہیںکہ دن میں ستر دفعہ توبہ کر تا ہوں آپ تو معصوم پاک پاکیزہ اُمت کو سکھانے کے لیے۔ دوسری بات دنیا کا ہر انسان کسی وقت بھی توبہ کر سکتا ہے کہ نہیں؟ کر سکتا ہے نا۔ کوئی پابندی تو نہیں ہے۔ تو جب ہر انسان کے بارے میں ہر وقت یہ توقع ہے کہ یہ تو بہ کر سکتا ہے تو پھر کسی بھی انسان کو مسلم کا ف ر حقیر سمجھنے کا کوئی جواز ہے آج وہ یہ کر رہا ہے رات کو توبہ کر لے کل توبہ کر لے وہ م و ت کے آخر لمحے میں توبہ کر لے تو میری حقار ت تو مجھے گرا دے گی اور وہ جنت کے مزے کر رہا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…