جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ خاص دعا جو آقا کریم ﷺپڑھ کر بیماروں پر دم فرماتے تھے آپ بھی یہ دعا سیکھیں اور ڈاکٹروں اور حکیموں کے پیسے بچائیں

datetime 26  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روحانی طور پر تسکین اور صحت پانے کے لئے بہت سے مسلمان دعاوں اور دم پریقین رکھتے ہیں ۔اگر ایسے تمام مسلمان یہ دم کرنا سیکھ لیں تو اللہ کے حکم سے اس گھر میں کوئی بڑی بیماری نہیں آئے گی بلکہ جسمانی اور روحانی ا عتبار سے جہاں بیماریوں کا تدارک ہوگا وہاں سماجی بیماریوں یعنی بے روزگاری سے بھی نجات مل جائے گی ۔

احادیث مبارکہ میں یہ دم حضرت میمومنہؓ سے روایت کیا جاتا ہے کہ رسول کریم ﷺ کسی بیمار کو یہ دم کیا کرتے تھے تو اسے شفا نصیب ہوتی تھی۔احادیث میں بیان کیا جاتا ہے کہ حضرت میمونہؓ نےاپنے بیماربھانجے عبدالرحمن بن سائبؓ سے کہا’’ میں تمہیں رسول اللہ ﷺ والا دم نہ کروں؟ آپﷺ فرماتے تھے’’ بسم اللہ ارقیک واللہ یشفیک من کل داء فیک اذہب الباس رب الناس واشف انت الشافی لا شافی الاانت‘‘ یعنی ’’اللہ کے نام سے میں تمھیں دم کرتا ہوں، تمھاری ہر بیماری سے تم کو شفا دے گا۔لوگوں کے پروردگار تکلیف دور کر دے ،شفا دے دے ، تو ہی شفا کرنے والا ہے۔ تیرے علاوہ کوئی شفا دینے والا نہیں‘‘ ایک مسلمان کے لئے اس سے زیادہ باعث رحمت اور کون سی بات ہوسکتی ہے کہ وہ اپنی رومرہ ظاہری و باطنی بیماریوں کے لئے ایسی دعا سیکھ لے جس میں سکھ ہی سکھ ہے ۔ اسے در در نہ پھرنا پڑے۔ہر گھر میں جب تقویٰ اور پرہیز گاری موجود ہوگی تو یہ دعائیں ان کے لئے بہترین معالج ثابت ہوسکتی ہیں جن کا سنہ مبارکہ میں مفصل ذکر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…