جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان میں رات سونے سے پہلے یہ پانچ سیکنڈ کا عمل کر لیں 

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آج کا یہ وظیفہ خاص طور پر ان والدین یا لڑکا لڑکی کے لیے ہے جن کی دلی مرادیں ہیں کہ ان کے گھر رشتہ خود چل آ ئے اگر آپ کسی خاص جگہ رشتہ کر نا چاہتے ہیں اور آپ کی خواہش ہے کہ وہ رشتہ بھی خود مانگیں تو اس عمل سے آپ کی خواہش پوری ہو جا ئے گی اور مطلوبہ رشتے کا پیغام دوسری جگہ سے آ جا ئے گا اور اگر کوئی کسی بھی قسم کے جادو کا

مسئلہ ہوا یا بندش کا مسئلہ ہوا وہ بھی دور ہو جا ئے گا ۔اور آپ جو ساری مشکلات ہیں وہ بھی حل ہو جا ئیں گی اس عمل سے فوری اثرات آنا شروع ہو جا ئیں گے اور کوئی نہ کوئی ایسا سبب بن جا ئے گا کہ دوسری طرف سے رشتے کا پیغام آ جا ئے گا لیکن اگر جادو کا کوئی اثر ہوا تو اس سے بھی اس قسم کا مسئلہ حل ہو جا ئے گا۔ میں آپ کو بتاتی چلوں کہ آپ نے وظیفہ کرنا کس ٹائم ہے اور کس طرح کر نا ہے تو رشتے کا پیغام دوسرے گھر سے منگوانے کا عمل اس طرح سے ہے کہ رمضان میں ہر روز تراویح کے بعد سونے سے پہلے آپ نے عمل اس ترتیب سے پڑھنا شروع کر دیں ۔درودِ ابراہیمی گیارہ مر تبہ پڑھنا ہے سورۃ حدید کی پہلی چھ آ یات پانچ دفعہ پڑھنی ہیں اور سورۃ حشر کا آخر ی رکو ع تین بار پڑھنا ہے آمو کل جا مو کل گھیر گھار کے لا موکل یہ جو آپ نے فقرے ہیں یہ سو مر تبہ پڑھنے ہیں۔ پھر درودِ ابراہیمی گیارہ مر تبہ پڑھنا ہے یہ تمام عمل آپ کے سامنے بتا چکی ہوں آپ نے اسی تر تیب سے اس عمل کو پڑھنا ہے عمل کے بعد آنکھیں بند کر کے دوسرے فریق کا تصور کر یں۔اور کہیں کہ فوری طور پر فلاں کا رشتہ فلاں کے لیے لے کر آ ئیں اور آپ کو آنا ہی پڑے گا فلاں کی جگہ اور دوسرے فریق کا نام لیں پھر اس کے سینے پر تصور میں ہی پھو نک مار دیں اور آنکھیں کھول دیں یہ عمل آپ نے اکیس دن تک جاری رکھنا ہے عمل کی اجازت کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے سو روپے صدقہ کر نا ہے ۔ اور پھر یہ عمل کر نا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل سے بہت ہی فائدہ ہونے والا ہے۔اسی طرح اگر آپ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں تو ہر روز تراویح کے بعد سونے سے پہلے 11 مرتبہ یا رزَّاقُ کو پڑھ کر دعا کر کے سو جائیں ۔انشاء اللہ رزق میں وسعت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…