جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآن مجید کی اس چھوٹی سی سورۃ مبارک کی روزانہ تلاوت کریں ، زندگی آسان ہو جائے گی

datetime 23  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یہ وظیفہ د شمن کے شر سے محفوز رہنے اور اس کی تدبیروں کو ناکام کرنے اور حملہ آور کے شرونقصان سے بچنے کے لیے اس سورہ کا وظیفہ نہایت موثر اور مفید ہے۔یہ وظیفہ 11 بار ،40 بار یا ضرورت زیادہ 100 بار پڑھیں ،اول و آخر 11 ، 11 بار درود شر یف اور 11 ، 11 بار استغفار پڑہیں ،اس وظیفہ کا بہتر وقت بعد نماز فجر طلوع آفتاب اور بعد نماز عصر

غروب آفتاب سے پہلے کا ہے اس وظیفہ کو 7 دن 11 دن یا 40 دن،اگر گیارہ یا چالیس بار پڑھتے ہوہے آخری بار پڑھنے لگے تو آخری آیت کی سو بار ایک تسبیح کر لیں تو انشااللہ د شم ن سے نقصان پہچانے کی توفیق سلب ہو جاے گی۔أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ جوں جوں قیامت قریب آ رہی ہے لڑائی اور د شمنی کے انداز بھی بدل رہے ہیں۔ کبھی نمبرداری، چوہدراہٹ، حویلی اور ووٹ کی بنیاد پر د شم ن ی ہوتی تھی مگر آج کا مسلمان اخلاقی لحاظ سے اس قدر کمزور ہو چکا ہے کہ معاشرے میں موجود د شم ن یوں کی وجوہات سن کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ د شم ن سے نجات کے وظائف کی اکثر نوبت آتی رہتی ہے۔ جب جان، مال، اولاد اور عزت محفوظ نہ رہے تو پھر منہ بند کرنا بھی ضروری ہوتا ہے ورنہ شریر انسان بے لگام ہو کر دوسروں کے لئیے بھی نقصان کا باعث بن جاتا ہے۔ اولیائے کاملین کا بھی یہی طریقہ تھا اور ہے۔ بعض ایسے معاملات جس میں فتنہ و فساد کا اندیشہ ہو وہاں د شم ن کا خاتمہ ضروری ہوتا ہےآج کل ہر تیسرا شخص کسی نہ کسی مقدمے میں پھنسا نظر آتا ہے اور جبکہ کئی بے گناہ افراد ناحق مقدموں کی بھینٹ چڑھ کر جیلوں میں قید کی سزا بھگت رہے ہیںجبکہ اغوا برائےتاوان کی وارداتوں میں بھی اغوا کار مغوی کو کئی کئی دن قید میں رکھ کر تشدد کرتے اور اس کے گھر والوں سے بھاری رقوم کا مطالبہ کرتے ہیں،محبت کے نام پر خواتین اور اس کے فیملی والوں کو ہراساں کرنا یہ عمل د شم ن کو تباہ و برباد کرنے کیلئے سیف ق ات ل کی خاصیت رکھتی ہےاسلامی ماہ کے آخری ہفتے والے دن قبرستان ایسے وقت پہنچ جائیں کہ آپ کےپہنچنے کےبعدسورج طلوع ہو.فوراً کسی ایک قبر کے پاس کھڑے ہو کر بغیر بسم اللہ کے 1 مرتبہ سورہ مزمل پڑھیں اور ذرا سی مٹی اسی قبر کے سینےسےاٹھا کر شیشی میں ڈال دیں،پھر دوسرے قبر کے پاس پر جا کر اسی سابقہ ترتیب سے سورہ مزمل پڑھتے جائیں اور تھوڑی سی مٹی شیشی میں ڈالتے جائیں اس طرح آپ نے70 قبروں کے پاس جاکر سورہ مزمل 70 مرتبہ پڑھنا ہے.غروب آفتاب سےکچھ دیر پہلے یہ مٹی د شمن کے گھر یا راستے میں ڈلوادیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…