جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

حَسبُنَا اللہ وَنِعمَ الوَکِیلُ پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی دور ہو جائے گی

datetime 16  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آ پ کو قرآنِ پاک کی ایک ایسی آیت بتائیں گے جس کو پڑھنے سے اور اس کا ورد کر نے  سے اللہ پاک کی فوری مدد حاصل کر یں گے اور آپ کی بڑی سے بڑی رپیشانی بھی جلد حل ہو جائے گی یہ تو اپ سب کو معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ یہی چا ہتا ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف رجو ع کر ے اس کا بندہ اسی  کے دس سے سوال کرے اللہ تعالیٰ خود فر ما تا ہے کہ

اسے میرے بندے تو مجھ سے دعا کر میں تیری دعا قبول کر وں گا۔ آج ہم جو قرآنِ پاک کی آیت بتانے جا رہے ہیں اس کی بر کت سے اللہ تعالیٰ بہت جلد اپنے بندے کی مدد فر ما تے ہیں آپ سے گزارش ہے مکمل معلو مات کو جاننے کے لیے ہماری آج کی باتو ں کو غور سے سنیے گا اور ان پر عمل بھی کیجئے گا  آج جو آیت ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ حضرت علی ؓ سے بھی منقول ہے جس کے بارے میں فر ما یا گیا کہ سخت ترین مشکل میں بھی پڑھی جائے گی تو ان شاء اللہ اس آیت کو پڑھنے سے آپ کی وہ مشکل ختم ہو جائے گی وہ آیت آپ اچھے سے  اور وجہ کے ساتھ اور غور کے ساتھ سن لیں۔  جس کا ترجمہ ہے؟ ہم کو اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کار ساز ہے اس آیت کو پڑھنے سے بندہ کا اللہ پر اعتماد اور یقین اور پختہ اور مضبوط ہو جا تا ہے اور جب بندہ اللہ پر تو کل اور یقین کر لیتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اس کے لیے راستے کھول دیتے  ہیں اس آیت کو روزانہ پانچ سو دفعہ ورد کر نا مشکلات کو دور کر تا ہے اور جب کبھی بھی کوئی بھی مشکل  درپیش ہو تو اس آیت کو کثرت سے پڑ ھا جائے اللہ تعالیٰ اس مشکل کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال دیتے ہیں اس وظیفے سے آپ کی زندگی کی تمام مشکلات دور ہوں گی پھر چاہے وہ گھر کی ہوں نوکری کی ہوں رزق کی ہوں یا کاروبار کی پریشانی ہو۔ اس وظیفے کو کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ آپ نے پنجگانہ نماز ادا کرنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…