جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت علیؓ سے ایک یہودی نے کہا میں نے سنا ہے کہ مسلمان کو عبادت کے وقت برے برے خیالات آتے ہیں جبکہ ہم عبادت کرتے ہیں تو ہمیں تو نہیں آتے ، حضرت علیؓ نے فرمایا ایک گھر فقیر کا ہو اور ایک امیر کا تو چور کہاں جائے گا ؟یہودی نے کہا ۔۔۔

datetime 12  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک یہودی آیا اور کہا میں نے سنا ہے آپ مسلمان جب عبادت کرتے ہو تو برے برے خیالات آتے ہیں جب کہ ہم عبادت کر تے ہیں تو ہمیں نہیں آتے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر ایک گھر

فقیر کا ہو اور ایک امیر کا تو چور کہاں جائے گا ؟یہودی نے کہا امیر کے گھر میں جائے گا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تبھی تو شیطان ان کو ستاتا ہے جن کے دل میں اللہ ہو جن کے دل میں اللہ نہیں ہوتا وہاں شیطان کا کیا کام۔ لوگوں میں سب سے بے چارہ وہ ہے جو اپنے لئے دوست حاصل نہ کر سکے اور اس سے زیادہ بے چارہ وہ ہے جو بنے بنائے دوستوں کو کھو بیٹھے۔ جب مسائل کے صحیح یا غلط ہونے میں شک ہوجائے تو ہر مسئلہ کے انجام کا اس کے آغاز پر اعتبار کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…