جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

سورۃ فاتحہ کی ایک آ یت ایک دن پڑ ھ لیں رزق میں فراوانی ، پریشانیوں کا سے نجات 

datetime 11  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کا زبردست اور طاقتور وظیفہ سورۃ فاتحہ کی ایک چھوٹی سی آیت کا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے گھر کی پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں اور سکون نصیب ہوتا ہے ، رزق میں اللہ پاک اپنے فضل سے برکت نازل کرتا ہے ۔ حضرت ابنِ عباس سے روایت ہے کہ جب کہ ایک دن حضرت جبر ائیل ؑ نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو انہوں نے

حضرت جبرائیل ؑ نے اوپر کی طرف سے دروازہ کھلنےکی آواز سنی۔ چنانچہ انہوں نے اپنا سر مبارک اوپر اٹھا یا اور کہا کہ یہ آسمان کا دروازہ کھلا گیا ہے  آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھلا گیا تھا اور ایک فرشتہ بھی نیچے اترا ہے یہ آج سے پہلے کبھی نہیں اترا بس اس فرشتے نے آپ ﷺ کو  سلام کیا اور عرض کیا سلام اور کہا کہ آپ ﷺ کو دو نوروں کی بشارت ہو جو آپﷺ کو عطا کیے گئے اور آپﷺ سے پہلے کسی بھی نبی کو عطا نہیں کیے گئے۔ ایک سورۃ فاتحہ اور سورۃ بقرۃ کی آخری دو آیات آپﷺ ان میں سے جس میں سے ایک حرف کی تلات کریں گے وہ چیز آپﷺ کو عطا کر دی جائے گی یعنی اس کے ذریعہ سے ایک حرف کی تلاوت کر کے  جو بھی چیز اللہ سے مانگی جائے گی۔ وہ اللہ پاک ضرور عطا کر دیں گے۔ نبی کریم ﷺ سے اس فرشتے نے فر ما یا تو ان آیات میں جو میں نے آپ سے ذکر کی ہیں یعنی سورۃ فاتحہ ہے اس کی سات آیتیں ہیں ساڑھے تین آیات اللہ تعالیٰ کے لیے اور ساڑ ھے تین آیتیں بندے کے لیے ہیں۔ سورۃ فاتحہ کی سب سے زیادہ نفع بخش اور عمدہ قرار پائی ہے کیو نکہ اللہ بندے کو سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے دے اور اس کو اپنی زندگی میں ہی گناہوں کو چھوڑ نے کے لیے مدد کر دے گا تو دنیا و آخرت میں کوئی بھی برائی اس کو چھو نہیں سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو برائیوں سے بچنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔ زیادہ سے زیادہ قرآن ِ پاک پڑ ھنے کی توفیق دے۔ قرآن ِ پاک  اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک اہم تحفہ ہے تو اس تحفے کی قدر کر نی چا ہیے ہم لوگوں کو۔ اور جو بھی اس کو پڑ ھے گا اللہ تعالیٰ اسے حکمت و دانائی سے اس کو آ شنا کر دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…