جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدقے میں جو لوگ اپنے پھٹے پرانے کپڑے غریبو ں کو دیتے ہیں ان کیساتھ قیامت کے دن کیا سلوک ہو گا ؟

datetime 7  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام میں صدقے کی بڑی فضیلت آئی ہے اور اس کے اتنے بے شمار فضائل ہیں کہ آپ جان کر حیران ہو جا ئیں گے ہمارا مذہب اسلام صدقے دینے کا حکم فر ما تا ہے اور کہتا ہےکہ ہمارے جو غریب لوگ ہیں ان کی مدد کرو۔ ان کی ہر حالت میں مدد کرو۔ جہاں پر اللہ نے زکوٰۃ کو فرض فر ما یا وہاں پر صدقے کی ترغیب بھی آئی ہے۔

اللہ نے امیروں کے معاملے میں غریبوں کا حق رکھا ہے تا کہ امیر غریبوں کے ساتھا چھا سلوک کر یں اور انہیں حقارت کی نگاہ سے نہ دیکھیں اور اگر وہ ایسا کر یں گے تو اللہ کی نظروں میں گر جا ئیں گے۔ اپنے صدقات کے ساتھ خیر خواہی کر سکیں اور صدقے کا اللہ نے بڑا اجر رکھا ہے صدقے کا اللہ کے ہاں کیا اجر ہے اس بارے میں ہمارے پیارے آقا حضرت محمدﷺ نے ارشاد فر ما یا جس نے حلال کمائی میں سے ایک کھجور کے برابر صدقہ دیا اور یاد رہےکہ اللہ حلال کمائی ہی قبول کرتا ہے تو اللہ اسے اپنے دائیں ہاتھ سے لیتا ہے اور اپنے ہاں اس کی اس طرح پرورش کر تا ہے جس طرح کو بچھڑے کی پرورش کر تا ہے یہاں تک کہ وہ پہاڑ کی مانند ہو جا تا ہے۔ تو معلوم ہوا کہ صدقہ و خیرات صرف حلال کمائی سے ہی دیا جا سکتا ہے حرام کی کمائی سے نہیں دیا جا سکتا۔کیونکہ آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ اللہ پاک ہے اور پاکیزہ چیز کو ہی قبول فر ما تا ہے دوسری بات یہ معلوم ہو ئی کہ اللہ پاک قیامت کے دن صدقہ و خیرات کرنے والوں کو عملوں میں پہاڑ کی مانند اجر و ثواب عطا فر ما ئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…