جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ 2تسبیحات پڑھنے والے کی دلی مرادیں ایسی پوری ہوتی ہیں جس کا اسے وہم و گمان بھی نہیں ہوتا 

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جو دو تسبیحات کا عمل بتایا جارہا ہے یہ ایسا عمل ہے کہ ایک کروڑ تو کچھ بھی نہیں ایک ارب بھی مانگو گے تو وہ بھی آپ کو مل جائیں گے کیونکہ میرا مالک میرا پرور دگا ر میرا کالق جو ساری کائنات کا بادشاہ ہے اس کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں اس کے خزانے دولت سے بھرے ہوئے ہیں بس کوئی مانگنے والا تو ہو کوئی لینے والا تو ہو کسی کو لینے کے

بارے میں پتہ تو ہو کسی کو مانگنے کا طریقہ تو آتا ہو پھر وہ پرور دگار اس انسان کو مال و دولت سے نواز دیتے ہیں یہ جو تسبیح کا وظیفہ بتایا جارہا ہے یہ بہت جلد امیر ہونے کا وظیفہ ہے یہ مالدار بننے کا ایسا وظیفہ ہے کہ انشاء اللہ آپ اتنے غنی بن جائیں گے اتنے دولت والے بن جائیں گے کہ اگر آپ کی دولت کے حوالے سے جتنی بھی بڑی خواہشات تھیں وہ ساری کی ساری خواہشات پوری ہوجائیں گی کیونکہ بہت سے لوگ عرب پتی بننے کی خواہش دل میں رکھتے ہیں کہ کسی طرح سے ہمارے پاس دولت آجائے اللہ پاک مال و دولت سے نواز دیں تو یہ عمل ان کی دلی مراد پوری ہونے کے لئے کافی ہے لیکن کسی ناجائز مقصد کے لئے پیسے حاصل کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی اس وظیفہ کو پورے یقین کے ساتھ پڑھنا ہے ہر وظیفہ کا ایک خاص طریقہ کار ہوتا ہے اگر آپ اس وظیفہ کو بھی پڑھنا چاہتے ہین تو اس کی کچھ شرائط ہیں جن کو پورا کرنا لازمی ہوگا انشاء اللہ پھر دیکھیں یہ تسبیحات کا عمل آپ کو کتنافائدہ دے گا وہ شرائط کیا ہیں کہ حرام کاموں سے پرہیز کریں حلال کے کاموں کی طرف رجوع کریں نماز کو قائم کریںاور برائیوں سے بچ کر رہیں کیونکہ جتنا ہم برائیوں سے بچیں گے جتنے ہمارے گناہ کم ہوں گے اتنا ہی ہمارے رزق میں اضافہ ہوگا اور اتنا ہی ہمیں اللہ پاک دولت سے نواز دیں گے تو جو تسبیح کا عمل بتایا جارہا ہے وہ عمل کیا ہے وہ ذہن نشین کرلیں یہ بہت ہی زیادہ طاقتور عمل ہے اس کو پڑھنے کے بعد انشاء اللہ آپ کی دولت مند ہونے کے حوالے سے جیسی بھی مراد ہوگی وہ پوری ہوجائے گی پورے یقین کے ساتھ اس وظیفہ کو آپ نے پڑھنا ہے اور کس طرح سے پڑھنا ہے کہ یہ دو تسبیحات ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحانک جل جلالک یا وھاب سبحانک جل جلالک یا رزاق ۔ یہ دو تسبیحات ہیں ان کو آپ لوگوں نے چلتے پھرتے وقت پڑھتے رہنا ہے اگر آپ کے پاس صبح کے وقت ٹائم ہے تو صبح کے وقت پڑھ لیجئے دوپہر کے وقت ٹائم ہے تو دوپہر میں پڑھ لیجئے اگر آپ اپنے کسی دفتر میں ہوتے ہیں اپنی کسی شاپ پر ہوتے ہیں آپ نے کوئی دکان رکھی ہوئی ہے یا مزدور کرتے ہیں تو اس چھوٹی سی تسبیح کو آپ یا د کرلیجئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…