جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآن پاک کی وہ خفیہ آیات جن کو پڑھنے سے جو بات منہ سے نکالیں پوری ہوجاتی ہے

datetime 17  مارچ‬‮  2021 |
Surah Muzammil Benefits
Surah Muzammil Benefits

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قرآن پاک کی کچھ ایسی خفیہ آیات کے بارے میں بتایا جارہا ہے جن کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں اور انشاء اللہ ان آیات کو پڑھنے سے ان کی تلاوت کرنے سے آپ جو بھی بات منہ سے نکالیں گے اللہ پاک سے جو کچھ مانگیں گے اللہ پاک آپ کی ہر جائز خواہش اور حاجت کو پورافرمادیں گے انسانی زندگی کا اصل مقصد صرف اور صرف انسانوں کی

خدمت کرنا ہے اسی سے بندے کو رب مل جاتا ہے اور رب تعالیٰ کی رضاکے ساتھ انسان کی دعائیں بھی حاصل ہوجاتی ہیں اور یہی دعا بندے کو رب کی رضا دلوادیتی ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں تمنائیں اور آرزوئیں ہر انسان کے اندر بستی ہیں اور ہر انسان کوئی نہ کوئی خواہش لے کر اپنی زندگی گزار رہا ہوتا ہے جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کوئی انسان چاہتا ہے کہ وہ دولت مند ہوجائے کوئی چاہتا ہے۔ کہ اس کے پاس گاڑی بنگلہ آجائے کوئی اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے کوئی اپنی محبت کو لے کر پریشان ہے کہ اس کی محبت اسے مل جائے یعنی ہر انسان کسی نہ کسی آرزو میں ضرور مبتلا ہے یاد رکھیں دنیا کے ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ترقی کرے کامیاب زندگی گزارے اور دنیا والوں کے لئے ایک مثال بنے تا کہ دنیا کے لوگ کہیں کہ اس آدمی نے تو بڑا کام کردکھایا لیکن بد قسمتی سے ہر دوسرا انسان کامیابی کے شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتا ہے اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بغیر کچھ کئے بغیر کسی محنت کے بس راتوں رات کامیاب ہوجائے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہوتا ہر کامیاب انسان کی زندگی کا مطالعہ کریں گے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کسی بھی کامیاب انسان نے کبھی شارٹ کٹ کامیابی حاصل نہیں کی اور نہ وہ سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہوا آج دنیا کے ٹاپ لوگوں کو آپ دیکھئے کامیاب لوگوں کو دیکھ لیجئے تو آپ کو پتہ لگے گاکہ

انہوں نے کس طرح اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کی دن رات ایک کیا پھر کہیں جا کر وہ عزت و مرتبہ کے اس مقام تک پہنچے اور پھر دنیا کی اعلیٰ ترین شخصیت میں ان کا نام آیا ۔قرآن پاک کی جن آیات کے بارے میں بتایا جارہا ہے یہ آیات آپ کو ہر مقصد میں کامیابی دلا دیں گی آپ جیسا چاہیں گے انشاء اللہ ویسا ہی ہوگا۔ اور جس چیز کی جس بات کی آپ تمنا کریں گے اللہ پاک آپ کو وہ ضرور

عطافرمادیں گے جو عمل آپ نے کرنا ہے وہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ نے پاک صاف ہوجانا ہے وضو کرلینا ہے صاف ستھرے کپڑے پہن لینے ہیں اور اس کے بعد قرآن پاک کو کھول لینا ہے قرآن پاک کو کھولنے کے بعد آپ نے سب سے پہلے کیا کرنا ہے کہ درود پاک پڑھنا ہے اس کے بعد سورہ حدید کی پہلی دس آیات کی آپ نے تلاوت کرنی ہے اور اس کے بعد سورہ حشر کی آخری دس آیات کی

آپ نے تلاوت کرنی ہے دن میں آپ نے صرف ایک بار یہ عمل کرنا ہے جب بھی آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی چاہئے ہو کسی بھی بات کو پورا ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہوں تو آپ یہ عمل کرلیاکریں انشاء اللہ قرآن پاک کی ان دو سورتوں کی جو دس دس آیات ہیں ان میں اتنی طاقت ہے اتنی فضیلت ہے کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے جو اللہ تعالیٰ سے آپ مانگیں گے اللہ تعالیٰ قبول فرما کر آپ کو وہ عطافرمادیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…