جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ کلمات 3مرتبہ پڑ لیں ، تمام مسائل پریشانیاں ختم  فوراً جائز حاجت پوری ہو جائے گی 

datetime 9  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جس دن زبان نے برے قول، جھوٹ اور منافقانہ طرزِ عمل چھوڑ دیا اس دن آپ کی زبان سے جو لفظ نکلے گا وہ قول حق ہو گا اور اس زبان سے مانگی گئی کوئی دعا رد نہیں ہو گی۔ اب وہ عمل حاضر ہے جس کا آپ کو شدت سے انتظار تھا، یہ بابرکت وظیفہ مدینہ طیبہ کی مقدس سرزمین سے آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں،کاروبار میں بندش، ملازمت،

نکاح میں رکاوٹ، قانونی و عدالتی مسائل یا زندگی میں کوئی بھی حاجت در پیش ہو تو اس پر عمل کیجئیے، اگر کسی پر جادو ، آسیب یا بد اثرات ہوں تو وہ ہمارا جادو کی کاٹ والا عمل بھی ساتھ کر لے۔ پہلی ترکیب خاص ان لوگوں کے لئیے ہے جو چالیس دن بغیر ناغہ کیئے جاری رکھ سکیں، کلام و طعام میں حد درجہ پرہیز کر سکیں، حرام اور خلافِ شرع امور سے بچیں۔ مقررہ وقت اور مقررہ جگہ پر ہی عمل کریں۔ ناغہ کی اور سستی کی ہرگز کوئی گنجائش نہیں ۔ یہ عمل مرد حضرات ہی کر پائیں گے کہ خواتین کے لئیے چالیس دن مشکل ہے۔ عمل شروع کرنے سے قبل تین دن مسلسل روزے رکھیں۔ ان تینوں دنوں میں بکثرت استغفار و درود پڑھیں۔ یہ عمل اسلامی مہینہ کہ چار تاریخ سے چودہ تاریخ کے درمیان میں شروع کریں اور پھر چالیس دن جاری رکھیں۔ہر روز عشاء کی نماز کے بعد دو رکعات نمازِ نفل قضائے حاجات کے پڑھیں، اس کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی، پھر 3125 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھیں، یوں چالیس دن میں اس کی تعداد سوا لاکھ ہو جائے گی۔ 40 دن کے بعد روزانہ 786 مرتبہ یا 101 مرتبہ یہ عمل ساری زندگی جاری رکھیں۔ہر روز عمل کے بعد اس کا ثواب سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین، اہل بیت اطہار اور حضور غوث الاعظم الشیخ عبدالقادر جیلانی رضوان اللہ علیہم کو پیش کریں اور اپنی حاجت کی برآواری کی دعا کریں۔ بہت مناسب اور بہتر ہو گا کہ یہ عمل شروع کرنے سے قبل مجھے کال کر لیں تاکہ بہتر انداز میں آپ کی رہنمائی کی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…