جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا وزیراعظم کون ہے؟ ٹیسٹ میں سوال پر بچی نے نواز شریف کا نام لکھ دیا تو ٹیچر نے ایک نمبر کاٹ لیا لیکن پھر بچی نے کیا کہا؟ مریم نواز کو کہانی سنا دی

datetime 9  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا وزیراعظم کون ہے؟ ٹیسٹ میں سوال پر بچی نے نواز شریف کا نام لکھ دیا تو ٹیچر نے ایک نمبر کاٹ لیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انور علی بلتی نامی صارف نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بچی نے مریم نواز کو یہ سارا قصہ سنایا۔ بچی نے مریم نواز کو بتایا کہ میرے پیپر میں سوال آیا کہ آپ کے ملک کا وزیراعظم کون ہے، جس کے

جواب میں، میں نے لکھا کہ میاں نواز شریف، جس پر میری ٹیچر نے میرا ایک نمبر کاٹ لیا تو میں نے بولا کہ آپ بے شک میرا ایک نمبر کاٹ لیں لیکن میرے ملک کا وزیراعظم عمران خان نہیں ابھی بھی نواز شریف ہے۔ جس پر مریم نواز نے بچی کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرا اور کہا کہ اوہ آپ نے اس بات کے لئے اپنا ایک نمبر کٹوا دیا، انشاء اللہ آپ کی بات ضرور پوری ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…