جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

رسول پاکﷺکا بتایا ہوا ایسا عمل جس کے کرنے سے زندگی بدل جائے گی ، رزق کی بارش ہو گی

datetime 6  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک مہمان آیا آپ نے کھانا لانے کے لئے ایک آدمی کو اپنی ازواج کے پاس بھیجا لیکن ان میں سے کسی ایک کے پاس بھی کھانا نہ ملا تو آپﷺ نے یہ دعا فرمائی کہ اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوا ل کرتا ہوں بے شک تیرے سوا اس کا کوئی مالک نہیں ہے چنانچہ

آپ کے پاس بھنی ہوئی بکری کا تحفہ لایا گیا تو آپ نے فرمایا یہ اللہ کا فضل ہے اور ہم رحمت کا انتظار کررہے تھے رزق جتنا بھی لکھا ہوتا ہے اتنا ہی ملتا ہے اس میں کمی بیشی نہیں ہوسکتی اور جن اسباب کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے رزق طلب کیاجاتا ہے ان میں ایک اہم سبب اللہ تعالیٰ کے حضور استغفار اور توبہ کرنا ہے . استغفار کے ساتھ ساتھ ہمیں کوشش بھی کرنی چاہئے کہتے ہیں مالی دا کم پانی دینا بھر بھر مشکاں پاوے مالک دا کم پھل پھول لانا لاوے یا نا لاوے ہمیں کوشش ضرور کرنی چاہئے ہمت نہیں ہارنی چاہئے انشاء اللہ وہ مالک ہمیں ضرور صبر کا پھل عطا فرمائے گا .اگرآپ رزق کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو اس چھوٹی سی دعا کو پڑھ لیا کیجئے انشاء اللہ آپ کی زندگی بدل جائے گی اللہ پاک آپ کو اتنا رزق عطا فرمادیں گے کہ کبھی آپ کسی سے بیان ہی نہیں کرسکیں گے جب بھی آپ کو رزق کی پریشانی ہو اور آپ چاہتے ہوں کہ اللہ پاک اپنے غیبی خزانوں سے آپ کو رزق نواز دے تو آپ لوگوں نے اسی وقت پریشانی کی حالت میں چلتے پھرتے اس چھوٹی سی دعا کو پڑھتے رہنا ہےوہ دعا یہ ہے اللھم الجعل رزق آلِ بَیتِی قُوَّتًا جس کا ترجمہ ہے اے اللہ.میرے گھر والوں کو اتنی رزی دے کہ وہ زندہ رہ سکیں یہ چھوٹی سی دعا ہے .انسان کی ضروریات اتنی بڑھ چکی ہیں اور اتنی مہنگائی ہے کہ انسان کو اپنا پیٹ بھرنے

کے لئے زندہ رہنے کے لئے رزق کی ضرورت ہوتی ہے دولت کی ضرورت ہوتی ہے اگر آپ اس دعا کو پڑھ لیتے ہیں تو میرے نبی ﷺ کا فرمان کبھی بھی جھوٹا نہیں ہوسکتا .پورے یقین کے ساتھ اس چھوٹی سی دعا کو یاد کرلیجئے اور اس کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیجئے انشاء اللہ آپ کی زندگی بدل جائے گی اللہ اتنا رزق عطا فرمادیں گے اور ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائیں گے کہ آپ کو بیان کرنا ہی مشکل ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…