بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

رات کو نیند نہ آتی ہو تو یاباعِثُ یَانُورُ یارحمٰنُ ہمارے بتائے طریقے سے پڑھ لیں ، 5سیکنڈز میں نیند آجائے گی

datetime 6  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو نیند نہ آتی ہو تو یاباعِثُ یَانُورُ یارحمٰنُ ہمارے بتائے طریقے سے پڑھ لیں ، 5سیکنڈز میں نیند آجائے گی ،،،اللہ کے ناموں میں جو برکت ہے وہ کہیں بھی نہیں ہے کسی بھی چیز میں نہیں ہے اسی لئے تو کہاجاتا ہے کہ اللہ کا نام لیں اور کام شروع کردیں اس کے لئے کہاجاتا ہے کہ اللہ کے ناموں میں جو

برکت ہیں وہ کسی کام میں نہیں ہے اس تحریر میں وظیفہ بتایا جارہا ہے اس میں آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام پڑھ نے ہیں انشاء اللہ آپ کی زندگی جنت بن جائے گیاور ایسی جنت بنے گی کہ دولت آپ پر ٹکریں م گی آپ کی طرف بھاگے گی ۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اس کے فضل و کرم سے ۔زندگی کو جنت کے مثل بنادینے والا یہ وظیفہ بتارہے ہیں روزانہ کی بنیاد پر صرف 2 بار یہ عمل کرنا ہے جب آپ صبح اٹھیں تو اپنے سینے پر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار آپ نے پڑھنا ہے بس اور زیادہ نہیں پڑھنا اور جب آپ رات کو سونے لگیں تو سینے پر ہاتھ رکھ کر آپ نے صرف یہ گیارہ بار پڑھنا ہے اللہ کے فضل اور کرم سے آپ کی زندگی بہار ہوجائے گی دولت نوکری رزق تنگی ترشی سے آپ کو نجات ملے گی دولت نوکری ہر چیز آپ کے قدموں میں لا کر پھینک دی جائے گی اس کی اتنی برکت ہے اور اس کا جو بنیادی فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ دل کو اتناسکون دے دیتا ہے کہ پریشانی سے بندے کو رہا کردیتا ہے کئی لوگ ہوتے ہیں جن کا دل بڑا گھبراتا ہے تو یہ وظیفہ آپ کے لئے اگر دل کے وال بند ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ٹینشن ہے اینگزائٹی ہے پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے اور خود کشی کرنے کو دل کرتا ہے ایسے حالات اپنے سامنے دیکھ کر غریبی دیکھ کر پریشانی دیکھ کر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں خود کشی کر لوں استغفراللہ

استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ یہ حالت ہیں تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔ غصہ جنجھلاہٹ کا ماحول ہے تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لے ہے اللہ کے تین صبح اٹھ کر یعنی جیسے آنکھ کھلے بھولنا نہیں اگر بھولیں گے تو پھر آپ کا وظیفہ مکمل نہیں ہوگا صبح اٹھیں اور کسی اور سے بات کرنے سے پہلے سینے پر ہاتھ رکھ کر یہ تین نام آپ

نے پڑھنے ہیں اور رات کو سوتے وقت بھی یہی عمل کرنا ہے اور جب تک آپ کا دل چاہے کرتے رہنا ہے اس میں کوئی دن نہیں کوئی وقت متعین نہیں کہ آپ نے اتنے دن کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ ان کے لئے جن کو نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں ۔کیا آپ کو نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ،یعنی یہ وظیفہ آپ کو مثل جنت بنا

دے گا۔الٹے سیدھے خواب آتے ہیں تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے ہیں ڈراؤنے خواب آتے ہیں رات کو آپ ڈر جاتے ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے اور دل نماز تسبیح میں بھی نہیں لگتا تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔آپ پھر ایسی تسبیحات کرسکیں گے یہ نہیں کہا کریں گے کہ یہ مجھ پر اثر

نہیں کرتی ۔بس آپ ذکر کے عاشق بن جائیں گے ۔اس قدر شاندار وظیفہ ہے۔اگر یہ تمام کیفیات آپ اپنے اندر دیکھتے ہیں تو پھر گھبرائیے نہیں رات کو سوتے وقت اور جب آپ کی صبح آنکھ کھلے دل پر ہاتھ رکھیں اور 11بار آپ پڑھیں یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ ۔انشاء اللہ آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے اور آپ کا دل مطمئن ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…