جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیس بک کے بانی جیسا 1900 سالہ قدیم مجسمہ دریافت

datetime 20  فروری‬‮  2021 |

لندن (این این آئی )امریکہ میں ماہرین آثار قدیمہ نے  1،900 سال قدیم 2 انچ لمبا مجسمہ دریافت کیا ہے جس کا ہئیر اسٹائل فیس بک کے بانی مارک زکربرگ جیسا ہے۔برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق معروف فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو اور ہالی ووڈ کے معروف اداکار

بریڈ پٹ نے بھی بعض موقعوں پر ایسا ہی ہیئراسٹائل رکھا تھا جیسا کہ دریافت کئے گئے مجسمے کا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ مجسمہ تانبے سے تیار کیا گیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ابتدائی دور میں برطانیہ میں لوگ اس کو خدا مانا کرتے تھے۔آثار قدیمہ کے ماہرین مجسمے کی صفائی کے بعد حیران رہ گئے کہ اس کے چہرے خدوخال بالکل درست حالت میں موجود ہیں۔مجسمے کے چہرے پر چھوٹی سے مونچھیں اب واضح طور پر دکھائی دے رہی ہیں اور اس کا ہئیر اسٹائل سے معلوم ہو رہا ہے کہ اس وقت کے لوگ اس طرح کے بال بنوایا کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…