جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

نبی کریمؐ ایک غزوہ میں تشریف لے گئے، جب فاتح و منصور ہو کر  واپس لوٹے تو ایک سیاہ فام بچی حاضر خدمت ہوئی اور اس نے عرض کیا۔۔۔

datetime 3  فروری‬‮  2021 |

نبی کریمﷺ ایک غزوہ (لڑائی) میں تشریف لے گئے تھے، جب فاتح و منصور ہو کر واپس لوٹے تو ایک سیاہ فام بچی حاضر خدمت ہوئی اور اس نے عرض کیا ’’یا رسول اللہﷺ! میں نے یہ منت مانی تھی کہ اگر اللہ نے آپؐ کو صحیح سلامت واپس کیا تو میں آپؐ کے سامنے

دف بجاؤں گی اور گیت گاؤں گی۔ رسول کریمﷺ نے فرمایا اگر تو نے نذر مانی تھی تو بجا لو ورنہ نہیں۔ اس بچی نے دف پکڑی اور بجانے لگی، اتنے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ آئے تو وہ بجاتی رہتی، پھر حضرتعلی رضی اللہ عنہ آئے تو وہ برابر بجاتی رہی، پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ آئے تو وہ بجاتی رہی، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے تو اس بچی نے اپنی وہ دف زمین پر پھینکی اور خوف و ڈر کے مارے بیٹھ گئی، اس پر رسول کریمﷺ نے فرمایا ’’اے عمر رضی اللہ عنہ! شیطان تجھ سے خوف کرتا ہے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…