حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں حضرت عثمانؓ منبر پر بیان فرما رہے تھے کہ حضرت جہجاہ غفاریؓ نے کھڑے ہو کر حضرت عثمانؓ کے ہاتھ سے لاٹھی لی اور اس زور سے ان کے گھٹنے پر ماری کہ گھٹنا پھٹ گیا اور لاٹھی بھی ٹوٹ گئی۔ ابھی سال بھی نہیں گزرا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت جہجاہ کے ہاتھ پر جسم کو کھا جانے والی (مہلک) بیماری لگا دی جس سے ان کا انتقال ہو گیا
حضرت ابن عمررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ منبر پر بیان فرما رہے تھے کہ حضرت جہجاہ غفاری رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہو کر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ہاتھ سے لاٹھی لی اور اس زور سے ان کے گھٹنے پر ماری کہ گھٹنا پھٹ گیا اور۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں