جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد ایک یہودی نے آپ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے آپ ﷺ کی ولادت کے حوالے سے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ مکے میں آپ ﷺکی پیدائش کے دنوں ایک یہودی آیاہوا تھا۔ اس یہودی نے آپ ﷺ کی پیدائش کے دن صبح صبح شور مچایا کہ کسی قریشی کا

بیٹا پیدا ہوا ہے جو یتیم پیدا ہوا ہو؟ کہاگیا کہ ہاں۔ عبد المطلب ؓ کا پوتا پیدا ہوا ہے۔ جس پر یہودی کہنے لگا کہ مجھے وہ دکھائو۔ جب آپ ﷺ کو اس کے سامنے لایا گیا تو اس نے آپ ﷺ کی کمر سے کپڑا ہٹایاتو اس کی نظر مہر نبوت پر پڑی اور اس کی چیخ نکل گئی اور کہنے لگا کہ ہلاک ہو گئے بنی اسرائیل۔ آج نبوت اسرائیل کی اولاد سے نکل گئی۔ اے قریش! تمہیں مبارک ہو۔یہ نبوت تمہارے گھر میں آ گئی ہے۔ آپ ﷺ کی پیدائش سے کائنات مین غلغلہ مچ گیا۔ سمندر کی مچھلیاں ایک دوسرے کو مبارک دینے لگیں۔ ایران کا بادشاہ پریشان ہو گیا۔ آتشکدے کی آگ بجھ گئی اور قصر کے 14 برج گر گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…