جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

خا نہ کعبہ دن رات کیو ں کھلا رہتا ہے ؟

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

مکہ معظمہ میں حرم کعبہ کے اندر پا کستان کے بڑے بڑے علما ء ایک جگہ تشریف فر ما تے تھے کہ اچا نک ایک عر بی سا منے آئے۔ اے علما ئے پا کستان کیاآپ جا نتے ہیں کہ خا نہ کعبہ رات دن کیو ں کھلا رہتا ہے جب کہ مسجد نبو یﷺرات کے وقت بند رہتی ہے ایسا کیو ں ہے اور مجھے جواب صر ف اور صر ف قرآن مجید کے حوالے سے دینا ہے۔ پاکستان کے ان علما ء میں

حضر ت مو لا نا مفتی محمود مر حو م و مغفو ر بھی تشر یف فر ما تھے حضر ت مفتی محمود رحمہ اللہ نے فو ر اً ’’ آیت الکر سی ‘‘ پڑھنا شروع کر دی اور فر مایا کہ اللہ کے سوا ئی کو ئی معبو د نہیں و ہ زندہ ہے کا ئنا ت کو تھا منے والا ہے ، نہ اسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند آتی ہے اس لیے اللہ کا گھر دن رات کھلا رہتا ہے اور مسجد نبو یﷺ میں آنحضرت ﷺکا رو ضہ اطہر ہے۔ جس میں افضل البشر آرام فر ما ہیں ، تو چو نکہ نیند انسا ن کے ساتھ لا زم و ملزوم ہے انسا ن کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے رات کے وقت مسجد نبو یﷺ بند رہتی ہے جب کہ اللہ رب العا لمین آرام سے پا ک اور مستثنیٰ ہیں اس لیے خا نہ کعبہ جو اللہ پا ک کی تجلیا ت کا مر کز ہے و ہ دن رات کھلا رہتا ہے۔نوٹ :۔یہ ایک تاریخی اور پرانا واقعہ ہے جسے سب ایڈیٹر نے شیئر کیا ہے ۔ پچھلے دس سال سے مسجد نبویﷺمیں باب السلام اور باب البقیع جہاں ریاض الجنہ اور روضہ شریف ہیں وہ چوبیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں رات کو مسجد کے باقی حصے صفائی کی غرض سے بند کر دیئے جاتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…