پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

جب پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکے تو یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکے تو یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں، بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا، جو کماتے ہیں وہ خرچ ہو جاتا ہے،گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی۔ اس مسئلے میں

مبتلا افراد بعد از نماز فجر اور عشا کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یا غنی کا ورد کریں تو انشا اللہ رزق میں برکت ہو گی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہو جائے گا۔ جو دکاندار اور تاجر دکان اور دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یا غنی پڑھے گا تو انشا اللہ کاروبار میں برکت ہو گی اور کبھی نقصان نہ ہو گا۔ جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنااور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غریب سے دولت کا خزانہ ملے گا، یہ بڑامجرب عمل ہے ۔ جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان پہلے چلتی تھی اور اب آمدن کم ہو گئی ہے تواسے چاہئے کہ صبح دکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے۔ انشا اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہو گی۔ (بحوالہ خواص المفاہیم اسما اللہ الحسنیٰ : ملا حبیب اللہ شریف کاشانی)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…