جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’آب زم زم پر کیا گیا ایک حیران کن تجربہ ‘‘ دوران تجربہ ایسا کیا ہو ا کہ لوگ دنگ رہ گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کائنات کے حقائق میں ایک حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ عام پانی سے بجلی کا کرنٹ آسانی سے گزر جاتا ہے لیکن آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا ۔ دو الگ الگ بوتلوں میں عام پانی اور آب زم زم ڈال کر تجربہ کیا گیا۔ برقی تار کے سرے سے بلب لگا کر

دونوں سروں کو پہلے چیک کرتے ہوئے بلب روشن ہو گیا۔ ان تاروں کو جب آب ِ زم زم میں ڈالا تو بجلی نہ گزر سکی اور بلب روشن نہ ہوا لیکن جب عام پانی میں تاروں کےسروں کو ڈبویا گیا تو بلب فوراً روشن ہو گیا۔ اس سے یہ حقیقت واضح ہو گئی یہ آب ِ زم زم کوئی عام پانی نہیں یہ اللہ تعالیٰ کی خاص قدرت کا مظہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…