پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

اب ہوگی دولت کی ریل پیل،غیب سے مالی مدد کیلئے وہ دعا جسے حضرت امام موسیٰ کاظم نے پڑھنے کی تلقین کی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اسکے رزق میں کبھی بھی کمی نہ آئے ۔اگر اسے وافر مل رہا ہوتا ہے تب بھی اس میں اضافہ کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ایسے میں وہ لوگ جنہیں تنگی رزق کا سامنا ہوتا ہے وہ بھی اس تگ ودو میں لگے ہوتے ہیں لیکن ان کی امید بر نہیں آتی۔ جن کی روزی میں تنگی ہو اور وہ چاہتے ہیں کہ خزانہ غیب سے انکی مدد ہوتی رہے ،دولت میں اضافہ ہو تو  یہ وظیفہ پڑھیں۔

سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ واسئلہ من فضلہ ۔

روایت ہے کہ کسی نے حضرت امام موسیٰ کاظمؓ سے اپنے کاموں کے بند ہونے کی شکایت کی اور کہا کہ جو کام کرتا ہوں اس میں فائدہ نہیں ہوتا تو آپؓ نے فرمایا کہ صبح نماز فجر کے بعد دس مرتبہ یہ دعا پڑھ لیا کرو۔انشا اللہ تمہارے لئے غیب سے مالی مددپہنچے گی۔آپ بھی یہ وظیفہ آج سے پڑھنا شروع کردیں آپ کے دن بدل جائینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…