اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہماری نمازیں قبول ہوتی ہیں یا نہیں ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہمارے اذہان میں اکثر آتاہے کہ کہیں ہماری نمازیں مسجد سے باہر نکلنے سے پہلے ہی کالے کپڑے میں لپیٹ کر ہمارے چہروں پر واپس تو نہیں مار دی جاتیں ۔قارئین یہی
سوال اللہ کے نبی حضرت محمد ﷺ سے ان کے اصحابؓ نے پوچھا ۔۔۔! جواب آیا کہ” جب تم ایک نماز پڑھنے جاﺅ ، پھر اگلی نماز کا وقت ہو جائے اور تمہارا دل چاہے کہ تم یہ نماز بھی پڑھو تو سمجھ لینا کہ تمہاری پچھلی نماز قبول ہو چکی ہے ۔

























