جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

’جن بچوں کو بچپن میں یہ چیز کھلائی جاتی ہے، بڑے ہوکر اُن کی طبیعت بے حد غصیلی ہوجاتی ہے کیونکہ۔۔۔‘ سائنسدانوں نے والدین کو خبردار کردیا

datetime 19  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر بچے کے والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچےہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہیں اور اس کیلئے وہ پور ی کوشش کرتے ہیں اور بچوں کو انفیکشن سے بچانے کے لیے عموماً پنسلین دی جاتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا ایک نقصان دہ پہلو بے نقاب کر دیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو پنسلین کی حامل اینٹی بائیوٹک ادویات دیتے ہوئے سوچیں گے۔تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جن بچوں کو انفیکشن اور بیماریوں سے بچانے کے لیے

پنسلین دی جاتی ہے ان کے روئیے میں حیران کن تبدیلی وقوع پذیر ہوتی ہے اور ان کی طبیعت انتہائی غصیلی ہو جاتی ہے۔ سائنسدانوں نےبتایا ہے کہ پنسلین دماغ میں موجود کیمیکلز کا لیول تبدیل کر دیتی ہے اور مقصد کے بیکٹیریا میں عدم توازن کا باعث بنتی ہے جس سے انسان کے مزاج میں غصے کا عنصر حاوی ہوجاتا ہے۔ ”اینٹی بائیوٹک کی بجائے اگر یہ دوا بچوں کو ’پروبائیوٹک‘ کی شکل میں دی جائے تو اس کے مضراثرات ختم ہو جاتے ہیں۔“

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…