جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر آپ جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو یہ ایک کام کرنے سے گریز کریں، جانئے کیا؟

datetime 19  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو یہ ایک کام کرنے سے گریز کریں، تفصیلات کے مطابق گرمی کے موسم میں گھر ، دفتر یا کہیں باہر پانی کے بغیر گزارا آسان نہیں ہوتا اور لوگ پانی کے لیے بوتلوں کا استعمال کرتے ہیں، یہ عادت آپ کے چہرے پر قبل از وقت جھریاں لا سکتی ہے جو بڑھاپے کی علامت ہیں۔ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا ہے کہ بوتل سے پانی پینے سے آپ جلد بوڑھے ہو سکتے ہیں،

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بوتل سے پانی پینے کی عادت سے آپ کو قبل از وقت جھریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس کی وجہ بوتل کی ساخت ہے اور جب لوگ بوتل سے پانی پیتے ہیں تو ان کے ہونٹ یا منہ سکڑ جاتا ہے اور بار بار یہ عمل دہرانے سے گہری جھریاں پیدا ہونے لگتی ہیں۔ ان طبی ماہرین کا کہناہے کہ اگر آپ جھریوں اور بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو بوتلوں کی بجائے گلاس سے پانی پینے کی عادت ڈالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…