جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

زیتون کے تیل اور شہد کو ملا کر جسم کے اس حصے پر لگانے سے ایسافائدہ ملے گا کہ آپ یہ کام روز کریں گے

datetime 18  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بالوں کی خوبصورتی کیلئے ہم طرح طرح کی کیمیکل والی اشیاء استعمال کرتے ہیں لیکن ہم قدرتی اشیاء کے استعمال اور انکے فوائد سے نہ واقفیت کی وجہ سے انہیں استعمال کر کے فائدہ نہیں اٹھاتے ۔آئیے آج ہم آپ کو ایسیدو اشیاء کا نسخہ بتائیں گےجو اپنی خصوصیات کی وجہ سے صدیوں سے بہت مشہور ہیں۔اس نسخہ کا استعمال آپ کے بے جان بالوں کو قدرتی طور پر چمکدار،خوبصورت اور

لمبے بنا دیگا۔اجزاء:ایک چائے کا چمچ دار چینی پسی ہوئیآدھا کپ زیتون کا تیلایک چائے کا چمچ شہدبنانے کا طریقہ:زیتون کو تیل کوپین میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ۔جب تیل گرم ہو نے لگے تو اس کو اتار کر ڈونگے میں ڈال لیں۔اب اس میں دار چینی ڈالیں اور ساتھ ہی شہد بھی ملا دیں۔اسے اچھی طرح حل کریں اور ٹھنڈا کر لیں ۔اب اس محلول کو اپنے بالوں کی جڑوں میں لگا کر 15منٹ کگا رہنے دیں ۔یہ ماسک روزانہ ایک ہفتہ تک استعمال کریں اور آپ فرق دیکھ کے خوش ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…