بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

وہ 15 کام جوہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

datetime 18  جون‬‮  2020 |

لڑکیوں کے بارے میں مرد خیال کرتے ہیں کہ وہ بہت نازک ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی ایسا کام کرتی ہوں جو۔۔۔۔۔۔ ہو لیکن آئیے آپ کو 15 ایسے کام بتاتے ہیں جو پاکستان میں ہر لڑکی کرتی ہے۔برش کو دھونا ایک اچھی عادت ہے کہ اس طرح جراثیم دور ہوتے ہیں

لیکن لڑکیوں کی عادت ہوتی ہےکہ وہ اپنے میک اپ برش کو کبھی بھی نہیں دھوتیں۔جیسے ہی چہرے پر کوئی دانہ یا مہاسہ دیکھاتو اسے پھوڑنے لگ جاتی ہیں۔اپنے سر سے خشکی نکالنا، چاہے کوئی دیکھ بھی رہا ہو۔پارلر سے بالوں کو ڈرائی کروانے کے بعد ایک ہفتے تک بالوں کو نہیں دھوئیں گی۔ کیوں کریں، آخر پیسے جو خرچ کئے ہیں۔اتوار کی صبح اٹھ کرمنہ نہ دھونا، اگرکہیں جانے کی ضرورت نہیں تو چہرہ دھونے کی کیا ضرورت ہے۔ٹشوپیپرسے چہرہ صاف کرتے ہوئے اس پر ہوئے اس پر مٹی دیکھ کر انجانہ سا سکون آتا ہے۔ ایک ہاتھ کے ناخن سے دوسرے ہاتھ کے ناخنوں سے نیل پالش اکھاڑنا۔اپنی ناک پر انگلی پھیر کر یہ اندازہ لگانا کہ چہرہ کتنا آئلی ہے۔میک اپ کو سینے سے لگا کر رکھنا اور اگر اس کی استعمال کی تاریخ گزر بھی گئی ہے تب بھی اسے لگانا۔ضرورت کے وقت اپنے تھوک سے مسکارا اور آئی لائنر کو ٹھیک کرنا۔سردیوں میں جسم کو ویکس نہ کرنا، اتنی سردی میں کسی میں ہمت ہے تو کر لے ہم تو نہیں کر رہے۔ اپنے ہونٹوں سے مردہ جلد کو اتارنا۔پورے میک اپ کے ساتھ سو جائیں گی، اتنی محنت کی تھی میک اپ کرواتے اب کچھ دن تو لگا رہنے دو۔بالوں سے جوئیں نکالنے کی ناکام کوشش کرنا اور یہ مشق تب تک جاری رکھنا جب تککامیابی نہ مل جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…