اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

حضورﷺ پر جب جادو کیا گیا تو آپ نے اپنے سر مبارک پر کیاچیز لگوائی کہ جادو ٹوٹ گیا،چا ند کی سترہ،اُنیس اور اکیس تاریخوںکو یہ کام کرنے سے کونسی خطرناک بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں ،امریکی اتھلیٹ نے اس سنتؐ پر عمل کرکے کیسے بڑا اعزاز حاصل کیا؟

datetime 8  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) حجامہ سے جا دو کا علا ج حضر ت عبدالرحمان بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ جب آپ ﷺپر جا دو کیا گیا تو آپ ﷺ نے سر پر حجامہ لگوا یا ۔دنیا بھر کے لو گ اس طریقہ علا ج سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہا ر حکیم میاں ناہید امجد عارفی،حکیم سید عمران فیاض، حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد ابو بکر، حکیم حافظ عبدالرزاق کھوکھر،

حکیم محمد اسما عیل اختر قصوری ، حکیم مخدوم اختر،حکیم ثاقب علی، حکیم فیصل طاہر صدیقی اورحکیم ڈاکٹر شہزادہ سبطین الحسن نے چیئرمین نیشنل کونسل فار اسلا مک طب فیصل آباد کے زیرِ اہتمام مر کز الحجامہ مطب عبداللہ پریس والا با زار ٹا ؤن شپ لا ہور میں حجا مہ کی افا دیت کے مو ضوع پر منعقدہ مجلسِ مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے بتا یا کہ حجامہ سنت طریقہ علا ج 72سے زا ئد بیماریوں سے نجا ت کا ذریعہ ہے جن میں گردے اور مثانہ کے امرا ض گردے کی پتھری ،کولیسٹرول اور دل کے امرا ض ،یورک ایسڈ کی زیا دتی مہروں کے امراض ،موٹاپا،سوکھا پن،الرجی و خون کے امراض ،جوڑوں کے امراض،نفسیاتی و ہنی امراض،جلدی امراض،کمر درد،عرق النساء،آدھے سر کا درد،اولا د کا نہ ہو نا ،فا لج بلڈ پریشر ،جگر کے امراض،شوگر،سر دردسحریعنی جا دو قا بلِ ذکر ہے ۔انہوں نے مزید بتا یا کہ سنت تاریخوں چا ند کی سترہ،اُنیس اور اکیس کو حجامہ لگوا یا جائے تو اس میںتمام بیماریوں کے لئے یقینی شفاء ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…