جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

مچھرکا خون

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

حضرت یزید بن ابی حبیب، جو مصر کے ایک ممتاز حافظ حدیث تھے۔ ایک مرتبہ بیمار پڑے۔ عیادت کے لیے امیر مصر حوثرہ بن سہیل حاضر خدمت ہوا اور کہنے لگا۔ ’’حضرت ایک مسئلہ تو بتائیے۔ جس کپڑے میں مچھر کا خون لگا ہو۔ اس میں نماز ادا ہو جاتی ہے یا نہیں؟‘‘ حضرت یزید بن ابی حبیب نے یہ سن کر منہ پھیر لیا اور گفتگو بند کر دی۔

ان کی ناگواری خاطرکو محسوس کرکے حوثرہ اٹھ گیا۔ اس کو اٹھتے دیکھ کر یزید بن ابی حبیب نے فرمایا، ’’روزانہ خلق خدا کا خون کرتے ہو اور مجھ سے مچھر کے خون کے متعلق مسئلہ پوچھتے ہو۔‘‘ (یاد ماضی صفحہ 25) اس واقعے سے یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ اللہ والے حق بات جابر بادشاہ کے سامنے بھی کہہ دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…