ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کا مدفن کہاںہے؟ قیامت کے قریب اس مقام کیساتھ کیا واقعہ رونما ہوگا ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلطان صلاح الدین ایوبی فاتح بیت المقدس سن 1137ءمیں عراق کے شہر تکریت میں پیدا ہوئے۔ سلطان کا پورا نام صلاح الدین یوسف بن ایوب تھا۔ اپنے دور حکومت میں سلطان کی حکومت دمشق سے لے کر بیت المقدس تک کئی فتوحات حاصل کی۔

سلطان صلاح الدین ایوبی نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو نہ صرف عیسائیوں سے آزاد کروایا بلکہ کئی سال تک عیسائیوں کے بیرونی حملوں سے بھی بچائے رکھا۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے 1174 سے 1193 عیسوی صدی تک حکومت کی۔ 4 مارچ 1193 ءمیں شام کے شہر دمشق میں وفات پائی۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ مسلمانوں کے اس عظیم بادشاہ اور سپہ سالار کا مقبرہ کہا ہے۔ سلطان صلاح الدین ایوبی کا مقبرہ پرانے دمشق میں ہے۔ نئے دمشق شہر کی لمبی چوڑی سڑکوں اور بلند و بالا عمارتوں کو کراس کے جب پرانے دمشق میں پہنچا جائے تو وہاں مسلمانوں کی تیسری مقدس جگہ اوموید مسجد ہے۔ اوموید مسجد وہی تاریخی مسجد ہے جس کے بارے میں مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیؑ اس مسجد کے تین مناروں میں سے ایک دوبارہ زمین پر اتارے جائیں گے اور دجال سے مقابلہ کر کے اسے جہنم واصل کریں گے۔ اس اوموید مسجد کے ساتھ ہی سلطان کی آخری آرام گاہ ہے۔ سلطان صلاح الدین ایوبی کا مقبرہ ان کے وفات کے 3 سال بعد تعمیر کیا گیا۔ آج بھی سلطان کی قبر کی زیارت کرنے والوں کو اسلام کی وہ عظمت کی یاد دلاتی ہے جب پوری دنیا مسلمانوں کے قدموں تلے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…