عبداللہ بن عبید فرماتے ہیںکہ میں نے اللہ کے رسولﷺ سے عر ض کیا کہ میں اپنی حفاظت کے لیے مصیبتوں کو ٹالنے کے لیے پڑیشانیوں سے بچنے کے لیے کیا پڑھا کروںتو نبی اکرم ﷺفرماتے ہیں ہر صبح اور شام تین تین مرتبہ تم سورة اخلاص پڑھو پھر تین مرتبہ سورة فلک پڑھیں پھر فرمایا تین مرتبہ سورة الناس پڑھومطلب تینوں سورة ایک ساتھ پڑھیں ہر وقت پریشانی والی چیز سے اللہ پاک محفوظ رکھے گا
صحابی فرما رہے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺنے فرما اگر کوئی پریشانی مصیبت آجائے تو صبح شام تین تین مرتبہ سورة اخلاص سورة فلک اور سورة الناس کو تین تین بار پڑھا کرویہ تمہارے لیے کافی ہو جائے گا مصیبتوں کے لیے پریشانیوں کے لیے ۔اگر آپ رات کو دوران نیند جاگ جائیں تو آپ ۖ نے فرمایا تو اس وقت تینوں سورة ایک ساتھ پڑھ کر جو بھی دعا کریں گے وہ پوری ہو گی ،انشا اللہ۔

























