جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

خوفِ قیامت

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

ایک بار حضرت امام اعظمؒ کا بے خبری میں ایک لڑکے کے پاؤں پڑ گیا، لڑکے نے کہا۔ ’’اے شیخ! قیامت کے دن کے بدلے سے نہیں ڈرتے؟‘‘ حضرت امام نے یہ سنا تو آپ پر غشی طاری ہو گئی، جب افاقہ ہوا تو فرمایا کہ میرا یہ خیال ہے کہ یہ کلمہ اسے تلقین ہوا ہے۔ امام صاحبؓ اتنے بڑے امام اور متقی ہونے کے باوجود

قیامت کے بدلے سے ڈرتے ہیں، پھر کس قدر غفلت ہے، ہم لوگوں کی کہ سرتاپا گناہگار ہونے کے باوجود قیامت کے دن کا ہمیں کوئی احساس ہی نہیں اور امام صاحب سے بے خبری کے عالم میں ایک لڑکے کا پاؤں کچلا گیاتو آپ بے ہوش ہو گئے مگر ہم جان بوجھ کر بھی سینکڑوں ظلم کرتے ہیں مگر کچھ پروانہیں کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…