بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک الموت نے کہا !اللہ تعالیٰ سے پوچھ کر آتا ہوں

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی روح لینے کیلئے ملک الموت آئے۔ انہوں نے فرمایا ’’کیا آپ نے کسی ایسے دوست کو دیکھا جو اپنے خلیل کی روح کو قبض کر رہا ہو‘‘۔ انہوں نے کہا اچھا اللہ تعالیٰ سے پوچھتا ہوں‘ ملک الموت نے اللہ تعالیٰ کے حضور عرض کیا اللہ نے فرمایا کہ جاؤ میرے حبیبؑ کو پیغام دے دو ’’کیا تم نے کسی دوست کو دیکھا کہ اپنے دوست کی ملاقات سے انکار کر رہا ہو تو جیسے ہی ان کو پتہ چلا کہ موت اللہ تعالیٰ کی

ملاقات کا طریقہ ہے‘ کہنے لگے ملک الموت! ’عجل عجل‘ جلدی کر جلدی کر روح قبض کر‘ مجھے اپنے مالک سے واصل کردے۔ یہ تھی تمنا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کہ اب تو جلد سے جلد اپنے پیارے اللہ کے حضور جا پہنچیں اور ملاقات حبیب سے لطف اندوز ہوں۔ اسی لئے حدیث قدسی میں فرمایا ’’ملاقات کر کہ میرے نیک لوگوں کا شوق میری ملاقات کیلئے بڑھ گیا اور میں ان کی ملاقات کیلئے ان سے بھی زیادہ مشتاق ہوں‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…